Info
میں نے آواز تمہیں دی ہے بڑے ناز کے ساتھ
تم بھی آواز ملا دو مری آواز کے ساتھ
آپ کا یہ چینل ہمیشہ آپ کی تیاری میں آپ کے ساتھ ہے، اس چینل پر خصوصی طور پر نیٹ، جے آر ایف، نیز صوبہ جاتی سیٹ کی تیاری کرائی جاتی ہے، اور طلبہ کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دیگر سرکاری امتحانات سے متعلق جانکاری کے ساتھ ساتھ ان تمام کی تیاری کے لیے مواد بھی فراہم کیا جاتا ہے۔
آپ حضرات کی خدمت میں ملک کے مختلف علاقے سے قابل، علم دوست ساتھی آپ کو مواد فراہم کرتے ہیں:۔
آپ کا دوست :ارشد علی
مشرقی چمپارن بہار
ریسرچ اسکالر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد
ٹی جی ٹی اردو دہلی گورنمنٹ
شاہینہ پروین
جموڑیہ آسنسول، مغربی بنگال
ریسرچ اسکالر قاضی نذرل یونیورسٹی
اسما امروز
کھمم، تلنگانہ
ریسرچ اسکالر سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد
تبسم کوثر
بلہاری، کرناٹک
ریسرچ اسکالر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد
Tags
Stats
Joined Invalid Date
0 total views